You are here

سی ای او کا پیغام

مُلتان الیکٹرک سپلائی کمپنی اپنےمستقبل کومضبوط بنیادی اقدارکی بنیادپربنارہاہے. جیسے بجلی کی صنعت بڑےپیمانےپرتبدیلی کاشکارہے،ہماری کامیابی لوگوں کےاحترام،انکوذمہ داری  کےساتھ حفاظت کی فراہمی،معیاری کسٹمرسروسزاور معاشرے کی مدد سے ملے گی جنکی ھم خدمت کرتےہیں پبلک پرائیویٹ اشتراک کےذریعےسےان اقدارکی عکاسی ہوتی ہے. ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی بےمثال مواقع کےاس زمانےمیں آگےبڑھنے کی کوشش کر رہی ہے. میں آپکو مستقبل کےلئے میپکو کےنقطہ نظرکےبارےمیں مزیدجاننےکےلئےاوراپنی قابل قدرتجاویزکےذریعےاپناکرداراداکرنےکی دعوت دیتاھوں.ہمیں اعتمادہےآپ کوہماری ویب سائٹ دلچسپ اورمعلوماتی ملےگی