mepco loader
0%
Loading ...

Multan Electric Power Company

Wednesday

No: 97/2025

Date: 09-04-2025

بجلی بندش کا شیڈول مورخہ 10اپریل 2025

میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، ضروری مرمت، دیکھ بھال اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے10اپریل2025ء (بروزجمعرات)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج 2 MEPCO Today سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سیملتان سرکل کے11KVگلشن اقبال،نیو متی تل،میکے والا،اسلام پورہ،راواں،سلطان پورہ،انڈسٹریل،بستی ملوک،پیر عمران شاہ، قصبہ مٹرل، شبیر چکس،الکرم،ٹی ایچ کیو، نواب لیاقت اور پی ٹی وی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،خانیوال سرکل کے11KVچک28/10R،بودلہ اورقتال پور فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،مظفر گڑھ سرکل کے11KVگرمانی،ترکو،مانجھن شریف،بیٹ ہزاری اورشاہ جمال فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،11KVشاہ پور،سامٹیہ،پیر سواگ،ٹی ایچ کیواور علی راجن فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،ڈی جی خان سرکل کے11KVپیر عادل،داجل،باتھی،لغاری اورروجھان فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،11KVسٹی تونسہ،نیو کوٹ قیصرانی،ٹی ایچ کیو، پی ایم ایس اٹامک،جٹ والا،نظام آباداورجھوک بدھو فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،11KV کوٹ قیصرانی،شاہ سلیمان اورمحمودیہ فیڈرز سے ساڑھے گیارہ بجے دن سے ساڑھے چار بجے سہ پہر تک،بہاولپور سرکل کے11KVسوئی والا،شاہ محمد،ہتہتھیجی،آزادی،ٹھٹھ روڈ،جھوک ساٹھواورستلج فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،بہاولنگر سرکل کے11KVسکارپ ایف ڈبلیو،عظیم واہ،میاں والا بنگلہ،منیر شہید،شہر فرید،عظیم واہ اورمنگھیر شریف فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،وہاڑی سرکل کے11KVسادات،سائفن اورچک22/WB فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVغوث پاک، شفیق شہید،مدینہ کالونی، بی اینڈ آر، فتح شاہ، دیوان صاحب،حبیب کالونی،خیر والا،سادات،عمر پور،العباس،مراد علی،جملیار،سہوکا،سلسردار،سرور شاہ،حاجی شیر،جوڈھیکا،سجن شاہ اوریوسف شہید فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،ساہیوال سرکل کے11KV کوٹ بخشا، چیچہ وطنی اولڈ،،نور جنگ،ساہیوال روڈاورنور شاہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،رحیم یار خان سرکل کے11KV سکارپ8،لال گڑھ،،جعفر لال اورسٹی جن پور فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک، 11KVچک ڈابا،جے کے ڈیری،پکا منا، شہباز پور،کچا ڈنگراں،کچا میاں والی،سٹی اور جمال دین والی شوگر ملز فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،11KVبہودی پور،راجن پور کلاں،عباسیہ،بدلی شریف اور سون میانی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
اپنی زبان منتخب کریں۔