mepco loader
0%
Loading ...

Multan Electric Power Company

Friday

No: 106/2025

Date: 18-04-2025

بجلی بندش کا شیڈول مورخہ 19اور20اپریل 2025

میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت، دیکھ بھال،ہائی ٹینشن /لوٹینشن فیڈرز کے مینٹینینس ورکس اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 19اور20اپریل2025ء (بروزہفتہ/اتوار)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج 2 MEPCO Today سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے 20اپریل کو ملتان سرکل کے11KVاحسان الہی،بہاؤالدین،انڈسٹریل اسٹیٹ3،2،غوث فائبر،تھری سٹار 2، 1، اے این سی فوڈز،محمودا ایم ملز،چناب اورمحمود ٹیکسٹائل ملز7فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دن تک،11KVائیر فورس،ڈریم گارڈن،پرل سٹی،وائٹ ہاؤس، لابر، ناگ شاہ،فیصل کاٹیج، شاہ قادری،توکل ٹاؤن،پی سی ہوٹل، ڈریم کاٹیج،ایم ایس ڈسپوزل پلانٹ،چاند ماڑی،انڈسٹریل پلازہ،شبیر فیڈز،اشفاق حمید،رنگیل پور،اولڈ شجاع آباد روڈ،کڈنی سنٹر،ایم این ایس،پیر حسن سوالی،ملتان کینال ویو،الجیلان،فہد ٹاؤن اورنشتر2فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،20اپریل کوخانیوال سرکل کے11KVبدھلہ فیڈر سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،19اپریل کو مظفر گڑھ سرکل کے 11KV مظفر گڑھ،دین پور،کے روڈ،سی ٹی ایم اورمحمود ٹیکسٹائل فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،20اپریل کو 11KVعید گاہ،سٹی2لیہ،جلال الدین،وارا سیراں،سٹی2،1چوک اعظم اور رفیق آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVیاد گار، نفیس ملزاورازگارڈ9فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک،بہاولپور سرکل کے 11KVالصادق،سٹی2اوربی ٹی سی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،بہاولنگرر سرکل کے11KVیتیم والا،وینس،کینال7-Rاورفضل شاہ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، 11KVسٹی فورٹ عباس،فورٹ، قریش،رفیق شہید،کھچی والا،ولہار،رفیق آباد،ٹی ایچ کیو فورٹ عباس،غفور شہید،سٹی کھچی والا،75اڈا،مروٹ1،سٹی مروٹ،منصورہ، چولستان، ضیاء، روہی، سردار، چپو اور میرگڑھ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، 19اپریل کو رحیم یار خان سرکل کے11KVشاہ گڑھ،سلطان پور،نیوسیٹلائٹ ٹاؤن،روہی،ماڈل ٹاؤن،ڈسٹرکٹ جیل، ولاز، میڈیکل کالج، راوی، باری، اتحاد گارڈن1اور2 فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،20اپریل کو 11KVیوسف آباد،نظام آباد،ترنڈہ،شیخواہن،اقبال آباد،سکارپ10،پیلس،شیخ زید ہسپتال، حسین آباد،سٹی ظاہر پیر،ایم ڈبلیو کیو11، سردار گڑھ،500KVسردار گڑھ،ظاہر پیر،ججہ عباسی، ملکانی،ایف پور کمال،فرید آباد،اللہ آباد،رائز پٹھان،میتلا،کے ایم خان، ترنڈہ ایل کیو پی، سلائن زون،حکیم آباد،سٹی لیاقت پور،کے منڈی،عباسیہ،باغ و بہار،خان پور،ماڑی اللہ بچایا،کوٹ ماہی،مبارک بھارا،ماہی،چوک چدھڑ،کوٹ سبزل،رحیم آباد غازی،سخی سرور، قائداعظم،نیوسیٹلائٹ ٹاؤن،سکارپ9،8،روہی، آب حیات، خواجہ فرید یونیورسٹی،میڈیکل کالج، اتحاد گارڈن1،2،سورہین آرمی، ولاز، رنگ پور، پکا منا، سبز پوراورجے کے ڈیری فارم فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اپنی زبان منتخب کریں۔