Sunday
No: 108/2025
Date: 20-04-2025


بجلی بندش کا شیڈول مورخہ 22اپریل 2025
میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت، دیکھ بھال،ہائی ٹینشن /لوٹینشن فیڈرز کے مینٹینینس ورکس اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے22اپریل2025ء (بروزمنگل)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج 2 MEPCO Today سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے11KVایکسپریس،محسن نگر،امام شاہ،باقر پور،قریشی،الجیلان،اشفاق حمید، اولڈ شجاع آباد روڈ،ملتان کینال،فیصل کاٹیج، وائٹ ہاؤس،شاہ قادر والا،انڈسٹریل،بستی ملوک،پیر عمران شاہ، قصبہ مٹرل، شبیر چکس،الکرم،ٹی ایچ کیو، نواب لیاقت اور پی ٹی وی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،خانیوال سرکل کے11KVپیر حاجن شیر،ونجاری،نیوقتال پور،بدھلہ،تلمبہ اولڈ،تلمبہ،رحمن گڑھ،عبد الکریم،سدھنائی،تلمبہ سٹی2اورماموں شیرفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل کے11KVمحمود کوٹ،وکیل والا،دربار ایم موسیٰ،رام پوراورسٹی2خان گڑھ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVعید گاہ،سٹی2لیہ،جلال الدین،وارا سیراں،سٹی1،2چوک اعظم اوررفیق آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVتلیری،پاور ہاؤس،ایف ٹی ایم،انڈسٹریل مدینہ،این سی ایم،مسود مل،ڈسٹرکٹ جیل،مشعل ثانیہ،حسین مل3،ٹی ڈبلیو ایف3،دین پور،یاد گار کلب اورٹکہ ہسپتال فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک،11KVروہیلانوالی والی اورموچی والی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دن تک،ڈی جی خان سرکل کے11KVسرور والی،نوشہرہ،تونسہ بیرج،قائم والااوردلبر فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVنیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،ناری،جپسم،جھوک بدھو،پی ایم ایس اور محمودیہ فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVجھوک اترااورشیرو فیڈرز سے ساڑھے بارہ بجے دن سے ساڑھے چار بجے سہ پہر تک،11KVسٹی کوٹ چھٹہ،انڈسٹریل اورٹھٹھہ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،بہاولپور سرکل کے11KVحیات پور،کوٹھ بہار،سٹی2،اظہر،جلہ،خواجہ خدا بخش اوراحمد پور شرقیہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک، 11KVعباسیہ اورخانپورفیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVدربار محل اورکالج روڈ2فیڈرز سے چھ بجے صبح سے آٹھ بجے دن تک،بہاولنگر سرکل کے11KVمیکلوڈ گنج،سٹی ڈاھرانولہ اورسٹی کھچی والافیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVیتیم والا،وینس،کینال7-R اورفضل شاہ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVسٹی فورٹ عباس،فورٹ، قریش،رفیق شہید،کھچی والا،ولھار،رفیق آباد،ٹی ایچ کیو فورٹ عباس،غفور شہید،سٹی کھچی والا،75اڈا،مروٹ1،سٹی مروٹ،منصورہ،چولستان،ضیاء،روہی،سردار،چپو اور میرگڑھ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVکینال،سٹی2،1فقیر والی اورمہریہ سٹی فیڈرزسے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک،وہاڑی سرکل کے11KV جوڈھیکا،فیکٹری اوردانا ابراہیم فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVککری،محمد شاہ،ٹیپو،میس ٹھنگی،آفتاب محمود،بشیر شہید،24/WB،خلیل شہید، ٹی آر ڈبلیو،پیپلی، جنگل برالی،شفیق شہید،حبیب کالونی،مدینہ کالونی،بی اینڈ آر، فرید،شیخ فضل،سلیم شہید،عارف شاہ،رسول پور، نیو شیر والااور العباس فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دن تک،ساہیوال سرکل کے11KV مہدی خان،میاں کھیڑا،چک غوری،جناح ٹاؤن اورقادر آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KV بی والاروڈ، ترکھانی روڈ،67سیکشن والا،نواباں والا،قلند شاہ،نیو فیکٹری،سٹی اے والا،اولڈ فیکٹری، گنج شکر، عارف شہید،کرماں والا، جہان خان،شیر شاہ، وارث شاہ،مگر،لاہورروڈ،غلہ منڈی،پاکپتن روڈ،علامہ اقبال،نیو الامن،پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن،خاکی شاہ،شاہ مراد،خالد شہید نیو فردوس اورغازی فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دن تک،رحیم یار خان سرکل کے11KVبہادر پور،چغتائی،سون میانی اورہیڈ فریدفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVقائداعظم، علامہ اقبال،سکارپ9،خواجہ فرید یونیورسٹی،سورین اورالخیر فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک، 11KVیوسف آباد،نظام آباد، ترنڈہ، شیخواہن، اقبال آباد،پیلس،شیخ زید ہسپتال، حسین آباد،سٹی ظاہر پیر،ایم ڈبلیو کیو11، سردار گڑھ،500KVسردار گڑھ، ظاہر پیر،ججہ عباسی، ملکانی،ایف پور کمال،فرید آباد،رائز پٹھان،میتلا،کے ایم خان، ترنڈہ ایل کیو پی،سلائن زون،حکیم آباد،سٹی لیاقت پور،کے منڈی،عباسیہ،ماڈل ٹاؤن،اختر آباد،نواں کوٹ،دین پور شریف،جناح،رحیم آباد، غازی،سخی سرور،قائداعظم،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،سکارپ9،8،روہی، آب حیات، خواجہ فرید یونیورسٹی،میڈیکل کالج، اتحاد گارڈن1،2،سرہین آرمی، ولاز، رنگ پور، پکا منا، سبز پوراورجے کے ڈیری فارم فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔