mepco loader
0%
Loading ...

Multan Electric Power Company

Monday

No: 115/2025

Date: 28-04-2025

بجلی بندش کا شیڈول مورخہ 30اپریل 2025

میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت، دیکھ بھال،ہائی ٹینشن /لوٹینشن فیڈرز کے مینٹینینس ورکس اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے30اپریل2025ء (بروزبدھ)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج 2 MEPCO Today سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سیملتان سرکل کے11KVاولڈ متی تل، آر ٹی ایم،1،2،4،ایف سی ایم6،1،3،ایف آر ایم،سپن یار،شجاع آباد مل،ایف ڈبلیوایم8،رومی1،2،لال انڈسٹریز،حسین مل،احمد فائن ملز،میگاسٹیل،مسعود فیبرکس،لوٹھڑ،راواں،ایم ڈی ایم،رومی انڈسٹریز، سانگی،بوسن،ریاض آباد، موسیٰ پاک، ماڈل ٹاؤن، محمود کوٹ اور ایس ٹی ایم فیڈرز سے ساڑھے تین بجے دن سے ساڑھے سات بجے شام تک،11KVشیر شاہ فیدڑ سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،خانیوال سرکل کے11KVکوٹ عباس شہید،چناب بنگلو، سردار پور،بدھلہ،تلمبہ اولڈ،تلمبہ،رحمن گڑھ،عبد الکریم،سدھنائی،تلمبہ سٹی2اورماموں شیرفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل کے11KVالفیصل،پیر جگی، انڈسٹریل مدینہ،سیٹھاری اورشمشاد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVلتی1 فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دن تک،ڈی جی خان سرکل کے 11KV داری ڈھولے والی،انڈسٹریل،وہوا،چک بزداراورسٹی فاضل پور2 فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVانڈسٹریل،پی جی ایچ ایس،خیابان سرور،ملتان روڈ،کالج روڈ2اورسول لائن1فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،11KVسٹی راجن پور،عید گاہ روڈ،ڈی ایچ کیو راجن پوراورسٹی کوٹ مٹھن فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،بہاولپور سرکل کے11KVفیکٹری فیڈرسے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVملت پارک اوربدر شیر فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولنگر سرکل کے11KVسکارپ ڈی،شوق الہی اورمیرگڑھ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVیتیم والا،وینس،کینال7-Rاورفضل شاہ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVاسلام شہید،نذیر شہید،سی ٹی این،سٹی2،سٹی2،1فقیر والی اورمہریہ سٹی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،وہاڑی سرکل کے11KVککری،محمد شاہ،ٹیپو،میس ٹھنگی،آفتاب محمود،بشیر شہید،24/WB،خلیل شہید، ٹی آر ڈبلیو، پیپلی، جنگل برالی،شفیق شہید،حبیب کالونی،مدینہ کالونی،بی اینڈ آر، فرید، سلدیرا،سادات،عمر پوراور العباس فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دن تک،ساہیوال سرکل کے11KVراجہ فدائی حسین،کسووال،وارث شاہ،نائی والا اور چک 81/5-R فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVبی والاروڈ، ترکھانی روڈ،67سیکشن والا،نواباں والا،قلند شاہ،نیو فیکٹری،سٹی اے والا،اولڈ فیکٹری، گنج شکر، عارف شہید،کرماں والااور جہان خان فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دن تک،رحیم یار خان سرکل کے11KVسٹی،سردار گڑھ اوررنگ پور فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک، 11KV یوسف آباد،نظام آباد،ترنڈہ،شیخواہن،اقبال آباد،سکارپ10،پیلس،شیخ زید ہسپتال، حسین آباد،سٹی ظاہر پیر،ایم ڈبلیو کیو11، سردار گڑھ،500KVسردار گڑھ، ظاہر پیر،ججہ عباسی،اللہ آباد، رائز پٹھان،میتلا،کے ایم خان، ترنڈہ ایل کیو پی اورسلائن زون فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اپنی زبان منتخب کریں۔