Thursday
No: 132/2025
Date: 15-05-2025


مختلف کیٹگریز کے محکمانہ پروموشن ٹریننگ امتحانات کے نتائج جاری
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی(میپکو)کے شعبہ ٹریننگ و امتحانات نے مختلف کیٹگریز کے محکمانہ پروموشن ٹریننگ امتحانات کے نتائج جاری کردئیے ہیں۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹریننگ و امتحان میپکومحمد نعمان ملک کے مطابق جی ایس او ونگ کے ایس ایس اے /اے ایس ایس اے (ڈپلومہ ہولڈر) کی ایس ایس اوسیکنڈعہدے پر ترقی کے پروموشن ٹریننگ امتحان میں محمد حسن احسان نے پہلی، زین العابدین نے دوسری اور محمد اجمل نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ دیگر کامیاب ہونے والوں میں سجاد احمد، بشیر حسین، محمد اسماعیل ولد محمد ابراہیم، وقار علی، محمد اسماعیل ولد محمد عمر، محمد عصمت اللہ، محمد عرفان علی، مزمل شاہ، صلاح الدین، زاہد حسین، ناصر عدنان، میر چاکر مزاری، محمد عرفان، فرزان علی، جاوید اقبال، سفیان ارشد، شاہد فیروز، محمد سفیان، ناصر مسیح، شاہد شہزاد، محمد عمیر خان گرمانی، فاروق اعظم، شمشیراحمد، ثناء اللہ اور توحید الہیٰ شامل ہیں۔