mepco loader
0%
Loading ...

Multan Electric Power Company

Thursday

No: 31/2025

Date: 31-01-2025

ملتان:ایکسین میپکو کینٹ ڈویژن بابر علی گجر سے ایکسین ایم اینڈ ٹی ملتان فیصل ممتاز قریشی اے ایم آر میٹر بارے گفتگو کررہے ہیں

ملتان(   ) ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو کینٹ ڈویژن بابر علی گجر نے کہا ہے کہ اتھارٹی کے احکامات کی روشنی میں اے ایم آرمیٹرز کی خراب سمیں تبدیل کر نی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ شعبہ ایم اینڈ ٹی کی ٹیمیں سب ڈویژنوں کے اہلکاروں کے ساتھ بندے ایم آرمیٹرز کو بحال کر کے سٹم میں شامل کر رہی ہے جس سے صارفین کی استعمال شدہ یونٹس کے مطابق ریڈنگ ابلنگ 100 فیصد یقینی ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایگز یکٹو انجینئر ایم اینڈ ٹی ملتان سرکل فیصل ممتاز قریشی کی سربراہی میں شعبہ ایم اینڈ ٹی کی ٹیم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کینٹ ، حسن پروانہ، نواں شہر اور انڈسٹریل اسٹیٹ سب ڈویژنوں میں خراب اور جلنے والے میٹرز کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لئے ہفتہ وار میٹرز لیبارٹری بھجوائے جارہے ہیں جسکی رپورٹس کی روشنی میں صارفین کو نوٹس ڈیبیٹ کریڈٹ کئے جارہے ہیں۔ ایگزیکٹو انجینئر ایم اینڈ ٹی ملتان سرکل فیصل ممتاز قریشی نے کہا کہ اسے ایم آرمیٹرز کی کمیں تبدیل کرنے کے لئے دن رات کام کیا جارہا ہے۔ چاروں سب ڈویژنوں سے موصول ہونے والے میٹرز بروقت اپ ڈیٹ کر کے سٹم میں شامل کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خراب اور جلنے والے سنگل اور تھری فیر میٹرز کا ڈیٹار یٹر یوکر کے سب ڈویژنوں کور پورٹس بھیجی جارہی ہیں۔ اس موقع انہوںنے کہا جانے سنا اور تری میٹر ریٹ کےسب پر ریونیو آفیسر کینٹ ڈویژن محمد داؤ دیخ اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔

ملتان:ایکسین میپکو کینٹ ڈویژن بابر علی گجر سے ایکسین ایم اینڈ ٹی ملتان فیصل ممتاز قریشی اے ایم آر میٹر بارے گفتگو کررہے ہیں

Thursday No: 31/2025 Date: 31-01-2025 ملتان(   ) ایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو کینٹ ڈویژن بابر علی گجر نے کہا ہے کہ اتھارٹی کے احکامات کی روشنی میں اے ایم آرمیٹرز کی خراب سمیں تبدیل کر نی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔...

اپنی زبان منتخب کریں۔