mepco loader
0%
Loading ...

Multan Electric Power Company

Tuesday

No: 76/2025

Date: 18-03-2025

رزلٹ پروموشن ٹریننگ امتحان اسسٹنٹ لائن مین سے لائن مین سیکنڈ

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو)ریجنل ٹریننگ سنٹر نے سرکل ٹریننگ بہاولپور میں اسسٹنٹ لائن مین سے لائن مین گریڈIIکے عہدے پر ترقی کے منعقد ہونے والے محکمانہ پروموشن ٹریننگ امتحان کے نتائج جاری کردئیے ہیں۔ ڈائریکٹرٹریننگ و امتحانات میپکو سہیل عباس کے مطابق ٹی100پروموشن ٹریننگ امتحان میں اسسٹنٹ لائن مین وقاص احمد نے پہلی، فیصل الرحمن نے دوسری اور عرفان الحسن نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ دیگر کامیاب ہونے والے اسسٹنٹ لائن مینوں میں محمد اجمل، محسن خان اور فیصل الہیٰ شامل ہیں۔

اپنی زبان منتخب کریں۔