mepco loader
0%
Loading ...

Multan Electric Power Company

Tuesday

No: 96/2025

Date: 08-04-2025

بجلی بندش کا شیڈول مورخہ 9اور10اپریل2025

میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، ضروری مرمت، دیکھ بھال اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے9اور10اپریل2025ء (بروزبدھ/جمعرات)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج 2 MEPCO Today سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے10اپریل کوملتان سرکل کے11KVاشفاق حمید، اولڈ شجاع آباد روڈ،ملتان کینال،فیصل کاٹیج، وائٹ ہاؤس، شاہ قادر والا،بہلی شریف اور غازی پور فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،9اور10اپریل کوخانیوال سرکل کیخانیوال سرکل کے11KVبدھلہ، چک8-BR،شانتی نگر،وہنی وال،قصروان،کالونی اورمہر شاہ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،9اپریل کو مظفر گڑھ سرکل کے11KVخان گڑھ اور کرمدادقریشی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،10اپریل کو 11KVمظفر گڑھ اوردین پور فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،ڈی جی خان سرکل کے11KVسول لائن2،گھنٹہ گھر اورعمر کوٹ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک،11KVنیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،ناری،جپسم،جھوک بدھو،پی ایم ایس اور محمودیہ فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،9اپریل کو بہاولپور سرکل کے11KVسٹی2، سلسدار،کالونی اورامین آبادفیڈر زسے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،10اپریل کو 11KVسٹی چنی گوٹھ،ایم پناہ،شاہ حسین،جھوک حق نواز،حویلی نصیر خان،کہرروڑ پکا روڈ، سلسرادار،کالونی اورامین آبادفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک،11KVبدر شیرفیڈر سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،وہاڑی سرکل کے11KVککری،محمد شاہ،ٹیپو،میس ٹھینگی،آفتاب محمود،چک37/WBاولڈ،ایس ایس آئل،ایس ایس فیڈ، گڑھاموڑ، غلام حسین، چک لیار، مدینہ کالونی، فیصل ٹاؤن، عالم پور، خان پور،سائفن، فدا،سٹی1،2،6،آرسی اے کالونی، شیر شاہ، گھلو، مترو، ظہیر نگر، ملتان روڈ،کریسنٹ فیکٹری، چک22/WB، بلال، انڈسٹریل اسٹیٹ،واٹر ورکس،24/WB،خلیل شہید، ٹی آر ڈبلیو، پیپلی، جنگل بریل،شفیق شہید، بی اینڈ آر،شبیر شہیداورالعباس فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،ساہیوال سرکل کے11KVبی والاروڈ، ترکھانی روڈ،67سیکشن والا،نوابواں والا،قلند شاہ،نیو فیکٹری،سٹی اے والا،اولڈ فیکٹری، گنج شکر، عارف شہید، جہان خان،شیر شاہ، وارث شاہ، بیاس،غوری،جعفر شاہ، لاہور روڈ،غلہ منڈی،نیو الامن ملتان روڈ،خالد شہید، نیو فردوس،غازی،ادیب شہید، نیو سٹی، چیچہ وطنی اولڈ،رفع گارڈن اور میڈیکل کالج فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،رحیم یار خان سرکل کے 11KV یوسف آباد،نظام آباد،ترنڈہ،شیخواہن،اقبال آباد،سکارپ10،رفیق آباد،رحمن کالونی،سٹی ظاہر پیر،ایم ڈبلیو کیو11، سردار گڑھ،500KVسردار گڑھ،ظاہر پیر،ججہ عباسی،اللہ آباد،رائز پٹھان،میتلا،کے ایم خان، ترنڈہ،سلائن زون،حکیم آباد،سٹی لیاقت پور،کے منڈی،عباسیہ،اختر آباد،نوان کوٹ،دین پور شریف، جناح،رحیم آباد غازی،سخی سرور،قائداعظم،شیخ زاہد،نیوسیٹلائٹ ٹاؤن،سکارپ9،8،روہی، آب حیات، خواجہ فرید یونیورسٹی،میڈیکل کالج، اتحاد گارڈن1،2،سورہین آرمی، ولاز،کوٹ کرم خان، راجن پور کلاں،سٹی ایف11،کچا میانوالی، رنگ پور، پکا منا، سبز پوراورجے کے ڈیری فارم فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔
اپنی زبان منتخب کریں۔