Saturday
No: 100/2025
Date: 12-04-2025


بجلی بندش کا شیڈول مورخہ 14اپریل2025
میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت، دیکھ بھال،ہائی ٹینشن /لوٹینشن فیڈرز کے مینٹینینس ورکس اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے14اپریل2025ء (بروزسوموار)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج 2 MEPCO Today سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے11KVشاہ قادر والا،بستی فیض آباد،میکے والا،اسلام پورہ،لوٹھڑ،پیر حسن سوالی،اشفاق حمید، اولڈ شجاع آباد روڈ،ملتان کینال،فیصل کاٹیج، وائٹ ہاؤس، انڈسٹریل،بستی ملوک،الکرم،دنیا پور،فاطمہ جناح،بہلی شریف،غازی پور،علی پور،قادر پور،اندسٹریل،ظاہر پیر،پیرقتال،گلشن اقبال اورانڈسٹریل شجاع آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،خانیوال سرکل کے11KVپیر اصغر علی شاہ،سٹی،بودلہ،قتال پور،تلمبہ اولڈ،تلمبہ،رحمن گڑھ،عبد الکریم،سدھنائی،تلمبہ سٹی2اورماموں شیرفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVشانتی نگر،وہنی وال،قصروان،کالونی،مہر شاہ،بدھلہ اورچک8-BR فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل کے11KVبہار،ترکو،نواں کوٹ،غازی گھاٹ، بکائنی، دانی،مظفر گڑھ،دین پوراورخان گڑھ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVعید گاہ،سٹی2لیہ،جلال الدین،وارا سیراں،سٹی فتح پور،وکیل والا،شاہی ڈگر، سٹی 2، 1، چوک اعظم اوررفیق آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVغازی گھاٹ،محمود کوٹ،ایف ایس ایم،نور کبریٰ،گرمانی اورالفیصل فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک، 11KV بصیرہ،شریف انصاری،گجرات،ڈبی شاہ اور پی ایس او فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک،ڈی جی خان سرکل کے11KVپیر عادل،قادر آباد،کریم والا،تال پوراورمہرے والا فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVنیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،ناری،جپسم،جھوک بدھو،پی ایم ایس اور محمودیہ فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVسول لائن2 اورگھنٹہ گھر فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،11KVشادن لنڈ،کالا،اٹامک2،کوٹ ماہی،تونسہ بیراج اورزندہ پیر فیڈر ز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دن تک،11KVکریم والااوراٹامک1فیڈر ز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک،بہاولپور سرکل کے11KVچمب کلیار،نو قابل واہ،ترنڈہ،عباس نگر،غلام رسول،سٹی خیر پور،ہوت والا،فیکٹری اوروہاڑی روڈفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KV بغداد فیڈر سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVکالج روڈ1، 2، الائیڈ سالونٹ پلانٹ،سول ہسپتال،سٹی بغداد،بدر شیر،بی وی ایچ،جھانگی والا،الاظہر،سینٹرل جیل،نواب پورہ،جناح،اظہر،دربار محل،آزادی،ملت پارک،ڈیرہ بکھا،اسلامیہ یونیورسٹی،شادمان سٹی اور قائد اعظم سولر پارک فیڈرز سے نو بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVچک13BC،گوٹھ مہراب،رنگ پور،مسافر خانہ،کلانچ والافیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،بہاولنگر سرکل کے11KV سکارپ ایف ڈبلیو،منیرشہید،شہر فرید،عظیم واہ،منگھیرشریف،سیداں والااورضیاء فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVتخت محل فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک،وہاڑی سرکل کے11KV سلطان صلاح الدین اورککری خورد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVککری،محمد شاہ،ٹیپو،میس ٹھنگی،آفتاب محمود،نور شاہ، چک 37/WBاولڈ،ایس ایس آئل،ایس ایس فیڈ، گڑھاموڑ، غلام حسین، چک لیار، مدینہ کالونی، فیصل ٹاؤن،امیر شہید،فیکٹری،پاک آرمی،جلہ،ارشاد خان، عالم پور، خان پور، سائفن، فدا،سٹی 1،2، 6،آرسی اے کالونی،کریسنٹ فیکٹری، چک22/WB، بلال، انڈسٹریل اسٹیٹ،واٹر ورکس،24/WB،خلیل شہید، ٹی آر ڈبلیو، پیپلی، جنگل برالی،شفیق شہید، بی اینڈ آر، شبیر شہیداور العباس فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دن تک،ساہیوال سرکل کے11KV کوٹ بخشا،دارس کالونی،ہری پور،گنجی باراورچک46/5-L فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک، 11KV بی والاروڈ، ترکھانی روڈ،67سیکشن والا،نواباں والا،قلند شاہ،نیو فیکٹری،سٹی اے والا،اولڈ فیکٹری، گنج شکر، عارف شہید، جہان خان،شیر شاہ، وارث شاہ، بیاس،غوری،جعفر شاہ، لاہور روڈ،غلہ منڈی،نیو الامن،پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن،شاداب ٹاؤن، اے اے نیچرل پولیمر،رائل پام،پاکپتن روڈ، علامہ اقبال،غازی،کوٹ محمد،چوہدری فیڈ ملز،امتیاز ٹیکسٹائل مل،فردوس،حضور آباد،انڈسٹریل،سٹی سی سی ڈبلیو،محمد آباد،ٹی ایچ کیو چیچہ وطنی،رفیع گارڈن اور میڈیکل کالج فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دن تک،رحیم یار خان سرکل کے 11KVسکارپ8،لال گڑھ،کوٹ مٹھااورسٹی جن پور فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVیوسف آباد،نظام آباد،ترنڈہ،شیخواہن،اقبال آباد،سکارپ10،رفیق آباد،رحمن کالونی،سٹی ظاہر پیر،ایم ڈبلیو کیو11، سردار گڑھ،500KVسردار گڑھ،ظاہر پیر،ججہ عباسی،اللہ آباد،رائز پٹھان،میتلا،کے ایم خان، ترنڈہ،سلائن زون،حکیم آباد،سٹی لیاقت پور،کے منڈی، عباسیہ، اختر آباد،نواں کوٹ،دین پور شریف، جناح،مبارک بھارا، ماہی، چوک چدھڑ، کوٹ سبزل،رحیم آباد غازی،سخی سرور،قائداعظم،شیخ زید،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،سکارپ9،8،روہی، آب حیات، خواجہ فرید یونیورسٹی،میڈیکل کالج، اتحاد گارڈن1،2،سورہین آرمی، ولاز، رنگ پور، پکا منا، سبز پوراورجے کے ڈیری فارم فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک،11KVکچا رازی،رنگ پور، کوٹ کرم خان اورپیر عبدالمالک فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔