mepco loader
0%
Loading ...

Multan Electric Power Company

Wednesday

No: 104/2025

Date: 16-04-2025

بجلی بندش کا شیڈول مورخہ 17اپریل 2025

میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت، دیکھ بھال،ہائی ٹینشن /لوٹینشن فیڈرز کے مینٹینینس ورکس اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے17اپریل2025ء (بروزجمعرات)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج 2 MEPCO Today سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے11KVچاندماڑی،صدیق آباد،بہادر پور،18ایم آر،پیر اں غائب،شیر شاہ،فاروق پورہ،ولایت آباد،اشفاق حمید، انڈسٹریل، بستی ملوک،پیر عمران شاہ، قصبہ مٹرل، شبیر چکس،الکرم،ٹی ایچ کیو، نواب لیاقت،پی ٹی وی، نیو لاڑاورپیپسی کالونی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،خانیوال سرکل کے11KVچک54/15-L،دلو بنگلہ،سرائے سدھو،بدھلہ،تلمبہ اولڈ،تلمبہ،رحمن گڑھ،عبد الکریم،سدھنائی،تلمبہ سٹی2اورماموں شیرفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVشانتی نگر، وہنی والی،قصروان،کالونی اورمہر شاہ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل کے11KVسٹی رنگ پور،علی راجن،نور کبریٰ،کلر والی اورحبیب فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دوپہر تک، 11KVعید گاہ،سٹی2لیہ،جلال الدین،وارا سیراں،سٹی فتح پور،وکیل والا،شاہی ڈگر،سٹی1،2،چوک اعظم، بستی بدانی اوررفیق آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVخان گڑھ، خیرپور سادات اور سیت پور فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک،ڈی جی خان سرکل کے11KVسخی سرور1،نوشہرہ،کالا،قائم والااوراڈا چراغ شاہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVنیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،ناری،جپسم،جھوک بدھو،پی ایم ایس اور محمودیہ فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVدانش سکول،پائیگاں،جام پور روڈ،انڈسٹریل،جی ٹی ایم،این ڈی وی ایچ کمرشل، داری میرو،ثمینہ،این ڈی وی ایچ ہاؤسنگ،واٹر سپلائی،سرور والی،چھابری والااورچت سرکانی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،11KVسٹی چوٹی،لغاری،نواں شہر،چک بزدار،چک برمانی،قائم والا،تالپوراور ائیر پورٹ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،بہاولپور سرکل کے11KVستلج،ٹبی داتا،نیشنل پارک،نصراللہ ترین،عنایت،سٹی اورفیکٹری فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVالصادق،سٹی1اوربدر شیرفیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولنگر سرکل کے11KV قبولہ روڈ،علی مراد،سٹی ڈونگہ بونگہ،منیر شہید،شہر فرید،عظیم واہ،منگھیر شریف اورسیداں والا فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KV تخت محل فیڈر سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک،وہاڑی سرکل کے11KVظہیر نگر،نیاز پوراورنور شاہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KV ککری،محمد شاہ،ٹیپو،میس ٹھینگی،آفتاب محمود،تبارک واہ،سٹی3،نور شاہ، گڑھاموڑ، غلام حسین، چک لیار، شیر شاہ،دوکوٹہ،دلن بنگلو،کمند،مدینہ کالونی، فیصل ٹاؤن،امیر شہید،فیکٹری،پاک آرمی،جلہ،ارشاد خان، عالم پور، خان پور،سائفن، فدا،سٹی1،2،6،آرسی اے کالونی،کریسنٹ فیکٹری، چک22/WB، بلال، انڈسٹریل اسٹیٹ،واٹر ورکس،24/WB،خلیل شہید، ٹی آر ڈبلیو، پیپلی، جنگل برالی،شفیق شہید، بی اینڈ آر، حبیب کالونی،مدینہ کالونی،ایس ایس آئل،چک37/WB.Old،ایس ایس فرید، فرید،شیر شاہ،مترو،سادات،عمر پوراور العباس فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دن تک،ساہیوال سرکل کے11KVبابا محسن شاہ، کوٹ محمد،سکندر چوک،سٹی اورحافظ دائم فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KV بی والاروڈ، ترکھانی روڈ،67سیکشن والا،نواباں والا،قلند شاہ،نیو فیکٹری،سٹی اے والا،اولڈ فیکٹری، گنج شکر، عارف شہید، جہان خان،شیر شاہ، وارث شاہ،مگر،نیو الامن،پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن،ملتان روڈ،کالونی،سیڈ،ایم اے فوڈز،عارف روڈ، خاکی شاہ،داد فتیانہ اورہڑپہ فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دن تک،رحیم یار خان سرکل کے11KVیوسف آباد،نظام آباد،ترنڈہ،شیخواہن،اقبال آباد،سکارپ10،پیلس،شیخ زید ہسپتال، حسین آباد، ملکانی،ایف پور کمال،فرید آباد،سٹی ظاہر پیر،ایم ڈبلیو کیو11، سردار گڑھ،500KVسردار گڑھ،ظاہر پیر،ججہ عباسی،اللہ آباد،رائز پٹھان،میتلا،کے ایم خان، ترنڈہ ایل کیو پی، باغ و بہار،خان پور،ماڑی اللہ بچایا،رحیم آباد غازی،سخی سرور،قائداعظم،،نیوسیٹلائٹ ٹاؤن،سکارپ9،8،روہی، آب حیات، خواجہ فرید یونیورسٹی،میڈیکل کالج، اتحاد گارڈن1،2،سرہین آرمی، ولاز، رنگ پور، پکا منا، سبز پوراورجے کے ڈیری فارم فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک،11KV سخی سرور،یوسف آباد،کنڈیر چوک،سٹی اورحافظ دائم فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVفتح پور کمال،تھل حمزہ،حمید آباد،سٹی خان بیلہ،ہارون آباداور فرید آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اپنی زبان منتخب کریں۔