Sunday
No: 114/2025
Date: 27-04-2025


بجلی بندش کا شیڈول مورخہ 28اور29اپریل 2025
میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت، دیکھ بھال،ہائی ٹینشن /لوٹینشن فیڈرز کے مینٹینینس ورکس اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے28اور29اپریل2025ء (بروزسوموار/منگل)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج 2 MEPCO Today سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے28اپریل کو ملتان سرکل کے11KVانڈسٹریل،بستی ملوک،الکرم،،فاروق پورہ،ولایت آباد،اشفاق حمید، اولڈ شجاع آباد روڈ،ملتان کینال،فیصل کاٹیج، وائٹ ہاؤس،شاہ قادر والا،علی پور،مخدوم جہانیاں،قادر پور،انڈسٹریل،ظاہر پیر،پیرقتال،گلشن اقبال،انڈسٹریل شجاع آباد،نیو لاڑ،پیپسی کالونی،کھوکھر،امیر آباد،محمد پور،کوٹلی نجابت،طاہر آباداورالحلال فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVچناب اورشیر شاہ فیدڑز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVدنیا پور روڈ،اولڈ وہاڑی روڈ،نیو وہاڑی روڈ،قریشی،جھوک لشکر پور،محمودفیڈ، الحلال دس اورفاطمہ جناح فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVاولڈ متی تل، آر ٹی ایم،1،2،4،ایف سی ایم6،1،3،ایف آر ایم،سپن یار،شجاع آباد مل،ایف ڈبلیوایم8،رومی1،2،لال انڈسٹریز،حسین مل،احمد فائن ملز،میگا سٹیل،مسعود فیبرکس،لوٹھڑ،راواں،ایم ڈی ایم،رومی انڈسٹریز، سنگی،بوسن،ریاض آباد، موسیٰ پاک، ماڈل ٹاؤن، محمود کوٹ اور ایس ٹی ایم فیڈرز سے ساڑھے تین بجے دن سے ساڑھے سات بجے شام تک،29اپریل کو 11KVانڈسٹریل،بستی ملوک،پیر عمران شاہ، قصبہ مٹرل، شبیر چکس،الکرم،ٹی ایچ کیو، نواب لیاقت،پی ٹی وی،شیر شاہ،کلمہ چوک،محمد پور،صابرہ،ٹیوب ویل3اورفاطمہ جناح1فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVدنیا پور روڈ،اولڈ وہاڑی روڈ،نیو وہاڑی روڈ،قریشی،جھوک لشکر پور،محمودفیڈ، الحلال دس اورفاطمہ جناح فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVوہاڑی روڈ،دنیا پور روڈ،اولڈ لاڑ،پیر اسماعیل،بہاولپور روڈ،ایس ایم فوڈز،رینبو،گلبرگ کالونی،غلہ منڈی،آر پی ٹی،فیملی فوڈ یونٹ1،نیو ممتاز آباد،کریم آباد،شاہ شمس کالونی،کڈنی سنٹر،سورج کنڈ روڑ،ڈی ایچ کیو،نیو لاڑ،مدینہ کالونی،گھی مل،پیپلز کالونی،سنٹرل جیل،اسلام نگر،اے ٹی ایم،راشد روڈ،سلطان پورہ،اے اینڈ بی اورنشاط مل فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،28اپریل کوخانیوال سرکل کے11KVچک103/15-L،کسووال اولڈ،شیر خان،بدھلہ،تلمبہ اولڈ،تلمبہ،رحمن گڑھ،عبد الکریم،سدھنائی،تلمبہ سٹی2اورماموں شیرفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KV چک126،راوی،سٹی5 اوراولڈ کسووال فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک،29اپریل کو 11KVکوٹ عباس شہید،نیو کچا کھوہ،شیر خان،بدھلہ،تلمبہ اولڈ،تلمبہ،رحمن گڑھ،عبد الکریم،سدھنائی،تلمبہ سٹی2اورماموں شیرفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،28اور 29اپریل کو11KVشانتی نگر، وہنی والی،کسروان،کالونی اورمہر شاہ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،28اپریل کومظفر گڑھ سرکل کے11KVایچ ایم والا،ہیڈتاتر،فرید کالونی،خیر پور سادات اورعلاؤدے والی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVلتی1،2اورسٹی1علی پور فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دن تک،11KVایم ٹی ایم5،کے بی ایس،طیب اردگان2اورترکش کالونی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک،29اپریل کو مظفر گڑھ سرکل کے11KVالفیصل،پیر جگی،پاور ہاؤس،سیٹھاری اورموچھی والافیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVلتی1 فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دن تک،11KVانڈسٹریل مدینہ ایکسپریس،انڈس2،سن ریز2،دربار مانجھن اور سلطان فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک،11KVسلطان کالونی،دربار کنال شریف،دربار محمد موسیٰ،آئی ٹی ایم2اورچوہدری برادرز ملزفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،28اپریل کوڈی جی خان سرکل کے11KVایس ایس دین،محمد پور،سٹی وہوا،چک بزداراورمیران پورفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVنیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،ناری،جپسم،جھوک بدھو،پی ایم ایس اور محمودیہ فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVانڈسٹریل،پی جی ایچ ایس،خیابان سرور،ملتان روڈ،کالج روڈ2اورسول لائن1فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،11KVسٹی راجن پور،عید گاہ روڈ،ڈی ایچ کیو راجن پوراورسٹی کوٹ مٹھن فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVنورنگ آباد،کالج روڈ،نیو کالج روڈ،ایم ٹاؤن2،ریلوے روڈاورسول لائن فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVسخی سرور2فیڈر سے ساڑھے بارہ بجے دن سے ساڑھے چار بجے سہ پہر تک،11KVنگر نائی،سخی سرور1،چوٹی بالااوررونگھن فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دن تک،29اپریل کو 11KVایس ایس دین،انڈسٹریل،سٹی وہوا،چک بزداراورسٹی فاضل پور2 فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVانڈسٹریل،پی جی ایچ ایس،خیابان سرور،ملتان روڈ،کالج روڈ2اورسول لائن1فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،11KVسٹی راجن پور،عید گاہ روڈ،ڈی ایچ کیو راجن پور،سٹی کوٹ مٹھن،نورنگ آباد،کالج روڈ،نیو کالج روڈ،ایم ٹاؤن2،ریلوے روڈاورسول لائن فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،چوٹی زیرین132KV،سٹی چوٹی،لغاری،نواں شہر،چک بزداراورچک برمانی فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دن تک،11KVقائم والا،تال پوراورائیر پورٹ فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،28اپریل کوبہاولپور سرکل کے11KVراجہ پور،بخاری واہن،سٹی،اسلامی کالونی،سٹی گیلے وال،ٹیوب ویل،وسیب اورفیکٹری فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVملت پارک اوربدر شیر فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،29اپریل کو11KVفیکٹری فیڈرسے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVملت پارک فیڈرسے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،28اپریل کوبہاولنگر سرکل کے11KV محمود،مہر شریف اوررسول پور فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVیتیم والااورفضل شاہ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVکینال،نواب صادق،ڈی ایچ کیو،نظام پورہ،سٹی2،سٹی2،1فقیر والی اورمہریہ سٹی فیڈرزآٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک،29اپریل کو 11KVسکارپ ڈی،غفاری اورلطیف آباد فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVیتیم والا،وینس،کینال7-R،فضل شاہ،اسلام شہید،نذیر شہید،سی ٹی این، سٹی2،سٹی 2،1 فقیر والی اورمہریہ سٹی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک،11KVسٹی فورٹ عباس،فورٹ، قریش،رفیق شہید،کھچی والا،ولھار،رفیق آباد،ٹی ایچ کیو فورٹ عباس،غفور شہید،سٹی کھچی والا،75اڈا،مروٹ1،سٹی مروٹ،منصورہ،چولستان،ضیاء،روہی،سردار،چپو اور میرگڑھ فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،28اپریل کووہاڑی سرکل کے11KVالرحمن،ضیاء خان اورحسن شاہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،29اپریل کو وہاڑی سرکل کے11KVجمن شاہ،ارشاد احمد خان اورحسن شاہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،28اور29اپریل کو11KV ککری،محمد شاہ،ٹیپو،میس ٹھنگی،آفتاب محمود،بشیر شہید،24/WB،خلیل شہید، ٹی آر ڈبلیو، پیپلی، جنگل برالی،دلن بنگلو،کمند،شفیق شہید،حبیب کالونی،مدینہ کالونی،بی اینڈ آر، فرید،سلدیرا،سادت،عمر پوراور العباس فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دن تک،28اور29اپریل کوساہیوال سرکل کے11KV راجہ فدا حسین،ادیب شہید،چک بدلی،احسن شاہ اورشادمان فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVبی والاروڈ، ترکھانی روڈ،67سیکشن والا،نواباں والا،قلند شاہ،نیو فیکٹری،سٹی اے والا،اولڈ فیکٹری، گنج شکر، عارف شہید،کرماں والا، جہان خان،شیر شاہ، وارث شاہ،موج دریا،لاہور روڈ،غلہ منڈی،پاکپتن روڈ،علامہ اقبال، نیو الامن اورپنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دن تک،28اپریل کورحیم یار خان سرکل کے11KVسکارپ9،شاہ گڑھ،رحیم آباد اورعباسیہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،29اپریل کو11KVسکارپ3،سردار گڑھ،رنگ پوراورعباسیہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،28اور29اپریل کو11KVیوسف آباد،نظام آباد،ترنڈہ،شیخواہن،اقبال آباد،سکارپ10،پیلس،شیخ زید ہسپتال، حسین آباد،سٹی ظاہر پیر،ایم ڈبلیو کیو11، سردار گڑھ،500KVسردار گڑھ، ظاہر پیر،ججہ عباسی،اللہ آباد،رائز پٹھان،میتلا،کے ایم خان، ترنڈہ ایل کیو پی،سلائن زون،حکیم آباد،سٹی لیاقت پور،کے منڈی،عباسیہ،،شیدانی شریف،تھل حمزہ،مدھ رانجھا،ہارون آباد،سٹی خان بیلا،سٹی جن پور،باغ و بہار،خان پور،ماڑی اللہ بچایا،کوٹ ماہی،مبارک بھارا،ماہی،چوک چدھڑ،کوٹ سبزل،رحیم آباد، غازی،سخی سرور،قائداعظم،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،سکارپ9،8،روہی، آب حیات، خواجہ فرید یونیورسٹی،میڈیکل کالج، اتحاد گارڈن1،2،سرہین آرمی، ولاز،سکارپ3، 4،مسلم چوک،ملت،این ایم سی1،کالونی، رنگ پور، پکا منا، سبز پوراورجے کے ڈیری فارم فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔