mepco loader
0%
Loading ...

Multan Electric Power Company

Friday

No: 119/2025

Date: 02-05-2025

بجلی بندش کا شیڈول مورخہ 3اور4مئی2025

میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت، دیکھ بھال،ہائی ٹینشن /لوٹینشن فیڈرز کے مینٹینینس ورکس اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے3 مئی 2025ء (بروزہفتہ)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔ صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج 2 MEPCO Today سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے 3مئی کو ملتان سرکل کے11KV،علی پور،مخدوم جہانیاں، قادر پور،انڈسٹریل،ظاہر پیر،پیرقتال،گلشن اقبال،انڈسٹری شجاع آباد،بستی ملوک،الکرم،جہانگیر آباد،پی جی1،2،3،4،الفلاح سٹی،رائل آرچرڈ1،2،پی آئی اے کالونی،شاخ مدینہ،نیو محمود کوٹ،ابن سینا،پیراں غائب اور چاون فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVٹیوب ویل2اورایم پورفیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،4مئی کو 11KVجہانگیر آباد،پی جی1،2،3،4،الفلاح سٹی،رائل آرچرڈ1،2،پی آئی اے کالونی،شاخ مدینہ،نیو محمود کوٹ،ابن سینا،پیراں غائب اور چاون فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،3مئی کو مظفر گڑھ سرکل کے11KVمیجر ذکاء شہید،ایف اے ٹی ایم،ایم ٹی ایم1اور6فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،3اور4مئی کو 11KVلتی1اورجناح فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،3مئی کو ڈی جی خان سرکل کے11KVانڈسٹریل،پی جی ایچ ایس،خیابان سرور،ملتان روڈ،کالج روڈ2،سول لائن1،وڈور،وہوا سٹی،وہوااورنور احمد والی فیڈرز سے سا ت بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،4مئی کو 11KVوڈور،وہوا سٹی،وہوااورنور احمد والی فیڈرز سے سا ت بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،3اور4مئی کو 11KVنیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،ناری،جپسم،جھوک بدھو اور پی ایم ایس فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اپنی زبان منتخب کریں۔