mepco loader
0%
Loading ...

Multan Electric Power Company

Sunday

No: 135/2025

Date: 18-05-2025

بجلی بندش کا شیڈول مورخہ 20مئی 2025

میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل، گرڈاسٹیشنوں کی ششماہی اور سالانہ مرمت، دیکھ بھال،ہائی ٹینشن /لوٹینشن فیڈرز کے مینٹینینس ورکس اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے20مئی 2025ء (بروزمنگل)کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔ صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج 2 MEPCO Today سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سیملتان سرکل کے11KVڈوگر،سٹی مخدوم رشیداورقائد اعظم فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،خانیوال سرکل کے11KV بدھلہ، تلمبہ، تلمبہ اولڈ،رحمن گڑھ،عبدالکریم،سدھنائی،تلمبہ سٹی2اورماموں شیر فیڈرز سے سا ت بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KV سٹی1، لتی1،2،پنجنداورجناح فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دن تک،11KVسی ٹی ایم،ایف سی ایم1،10،ٹیوب ویل3،محمود ٹیکسٹائل ملز،مراد آباد،انڈس اورسن ریز فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دن تک،ڈی جی خان سرکل کے11KVوڈور،کوٹ ماہی،زندہ پیر،اٹامک اورکالافیڈرز سے سا ت بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVانڈسٹریل،پی جی ایچ ایس،خیابان سرور،ملتان روڈ،کالج روڈ2،سول لائن1،ثمینہ،لغاری،تال پوراورچک بزدارفیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVنیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا، ناری،جپسم،جھوک بودو اور پی ایم ایس فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولپور سرکل کے11KVفیکٹری فیڈر سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولنگر سرکل کے11KVوائٹل فیکٹری،مہریہ سٹی اوروینس فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے  بارہ بجے دوپہر تک، وہاڑی سرکل کے11KVمحمود شاہ،ککری،ٹیپو،میس ٹھنگی،کرم پور،آفتاب محمود، شتاب گڑھ، غلام حسین،خالد بن ولید، گڑھا موڑ، چک لیار،ٹبہ 1،2،سٹی3جہانیاں،شمس،اکرم شہید،مترو، شیر شاہ،فیصل ٹاؤن،مدینہ کالونی،سٹی1،2،ارشاد خان،انڈسٹریل اسٹیٹ،کریسنٹ،چک22/WB،بلال،واٹر ورکس،ٹی آر ڈبلیو،خلیل شہید،پپلی،جنگلی برالی،شفیق شہید، حبیب کالونی،شبیر شہید، مدینہ کالونی، بی اینڈ آر،عمر پور، ظہیر نگر، العباس،یوسف شہید، جملیاراورسلدیرافیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک،ساہیوال سرکل کے11KVچک شافی اور ساندے خان فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVبوریوالہ روڈ، تر کھانی روڈ،67سیکشن اے والا،نوابا ں والا، قلندر شاہ، نیو فیکٹری،رنگ شاہ،المدنی،صوفی زمان شہید،پیر بخش،غلام قادر،سید ارشاد شاہ،قبولہ، کلیانہ، کرماں والا،،محمد نگر، جمن شاہ،موج دریا، راجہ فدائی شاہ،پیر فضل،117/EB، چوہدری نسیم،معشوق علی،پاور ہاؤس،محمد پناہ،مہدی خان،پاکپتن روڈ، علامہ اقبال،لاہور روڈ،غلہ منڈی، نیو الامن، پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن،شاہ مراد،جناح ٹاؤن،خاکی شاہ،19موڑ،کمیرسٹی،شاہ مدار،داد فتیانہ اورہڑپہ فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVغازی آبادفیڈر سے ایک بجے دوپہر سے پانچ بجے سہ پہر تک،رحیم یار خان سرکل کے11KVبہادر پور،پیلس،اے ٹی ایم،سرکلر، سیٹلائٹ ٹاؤن،اے ٹی ایم2،فیکٹری ایریا،حسین آباد،مسلم اوررحمن کالونی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک،11KVسٹی ظاہر پیر، ایم ڈبلیو کیو 11،سردار گڑھ، 500KVسردار گڑھ،ظاہر پیر، ججہ عباسی،اللہ آباد،رائز پٹھان،میتلا،کے ایم خان،ترنڈہ ایل کیو پی،سلائن زون،حکیم آباد،سٹی لیاقت پور، کچی منڈی،عباسیہ، شیدانی شریف، تھل حمزہ، مدھ رانجھا، ہارون آباد، سٹی خا ن بیلا، سٹی جن پور،باغ وبہار، خان پور، ماڑی اللہ بچایا،دین پور شریف،جناح،کوٹ مٹھا،مبارک بھارا،ماہی،چوک چدھڑ،کوٹ سبزل،غازی،رحیم آباد، سکارپ2،10،8،9،شیخ وان، اقبال آباد، ترنڈہ،گلشن،رحیم آباد،رحمن کالونی،ائیر پورٹ،پیلس،سخی سرور،بہشتی،زمان شہید، عزیز آباد، راوی، علامہ اقبال،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،عزیز آباد،راوی اورعلامہ اقبال فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

اپنی زبان منتخب کریں۔